the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔19جولائی(اعتماد نیوز) پولاورم آرڈننس بل کو چند دن قبل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منظوری کے بعد اس کے خلاف تلنگانہ میں شدید غم و غصہ کی لہر دیکھی گئی۔ لیکن اس آرڈننس کے ذریعہ جو علاقے اب آندھرا پردیش میں ضم ہونے جا رہے ہیں ان علاقوں سے متعلقہ وائی ایس آر کانگریس کے رکن اسمبلی کا پوچھنا ہے کہ آخر وہ تلنگانہ کے رکن اسمبلی ہیں جہاں انکے انتخاب



کے وقت یہ علاقہ تلنگانہ میں تھا یا آندھرا پردیش کے جو کہ اب ان علاقوں کو آندھرا پردیش میں ضم کر دیا گیا۔ انکا نام ٹی وینکٹیشورلو ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ تلنگانہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیکن اب انکے حلقہ اسمبلی کے چند علاقوں کو آندھرا پردیش میں ضم کر دیا گیا۔ اور تلنگانہ کا انتظامیہ اسکی شدید مخالفت میں ہے۔ انہوں نے میڈیا سے سوال کیا کہ وہ کس ریاست کے رکن اسمبلی ہیں۔ ؟
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.